حیدرآباد۔16جون(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو
نے آج کہا کہ وزیر اعلی کی کرسی پھولوں کا تاج نہیں
بلکہ کانٹوں کا تاج ہے۔
انہوں نے آج پہلی مرتبہ وزیر اعلی کی حیثیت سے اپنے ضلع چتور کا دورہ کیا۔
اور کئی ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔